21 مارچ، 2023، 12:20 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85062962
T T
0 Persons

لیبلز

اچھے دن آ رہے ہیں: امیرعبداللہیان

21 مارچ، 2023، 12:20 PM
News ID: 85062962
اچھے دن آ رہے ہیں: امیرعبداللہیان

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے نئے ایرانی سال پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوروز فتح کے لمحوں کا وقت ہے، اچھے دن آنے والے ہیں۔

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ نوروز امید کی خوشخبری اور فتح کا لمحہ ہے۔
امیرعبداللہیان نے تمام ایرانی عوام کے لئے نیک نیتی کی خواہش کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .